Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Kuliyaat e Sahir کلیات ساحر اقبال کا فلسفہ حیات و موت ”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن

SKU: 87042663402

4.7
USD410.00 USD451.00

Pay in 4 interest-free payments of $102.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن اور اُن کے عزیزواقارب کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ہے جو روسی زبان میں شائع ہوئی۔ تین روسی لکھاریوں، نتالیا گیوورکیا، نتالیا تیماکوو، آندریئی کولیسنیکو نے روسی صدر پوتن سے انٹرویو کرکے اُن کی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شرمیلا، نڈر، جرا¿ت مند اور قوم پرست ولادیمیر پوتن، دنیا میں ایک ”مردِآہن“ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے براہِ راست روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک ایسے کامیاب رہبر کی داستانِ حیات و جدوجہد ہے جس کا چرچا اب ساری دنیا میں ہے

پہاڑی کا قیدی

مجھے ہے حکم اذان معروف مصنفہ ام مریم کا ایک روشن خیال اور تعلیمی ناول ہے۔ ماہرانہ طور پر تیار کی گئی تحریر کے ساتھ، یہ ناول عقیدے اور ثقافت کی پیچیدگیوں کو تلاش کرتا ہے، جو قارئین کو غور کرنے کے لیے بصیرت اور نقطہ نظر فراہم کرتا ہے۔ انسانی تجربے کے بارے میں اپنی سمجھ کو وسیع کرنے کی کوشش کرنے والے ہر فرد کے لیے ضرور پڑھنا چاہیے۔

رسالہ معرفت النفس

حامد میر پاکستانی صحافت کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ الیکٹرانک میڈیا کے ایک پروگرام کے لیے میزبان کے فرائض انجام کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ کالم نگاری بھی کرتے ہیں ۔ لبنان، چیچنیا، سری لنکا، افغانستان، عراق ، بوسنیا، فلسطین اور خصوصاً پاکستان کے قبائلی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے صحافت کے نئے رحجانات طے کیے ہیں۔ ان کا کاٹ دار اور بے لاگ طرزِ تحریر قاری کو فوراً اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

Kuliyaat e Sahir کلیات ساحر اقبال کا فلسفہ حیات و موت ”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products