Daron Acemoglu and James Robinson conclusively show that it is our man-made political and economic institutions that underlie economic success (or the lack of it)
سورۃ الفاتحہ کی تفسیر اور اسرار و رموز کے متعلق لکھی گئی ابن عربی کی کتاب کا اردو ترجمہ
اس کتاب کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے مسلمان بھائی اس کے نشانات پر اپنا جادہ حیات طے کرنے کے لئے ہمت اور راہ نمائی حاصل کریں
اس کتاب میں امام حسین علیہ السلام کی زندگی کے اہم ترین واقعے، یعنی واقعہ کربلا اور آپ کے قیام کے حقیقی مقصد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب ان اسباب و محرکات کا تجزیہ پیش کرتی ہے جن کی بنا پر امام حسین علیہ السلام نے یزید کی بیعت سے انکار کیا اور اپنے اہل و عیال اور جانثار ساتھیوں کے ساتھ کربلا کی جانب سفر اختیار فرمایا۔
کے۔ ایم۔ اعظم کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور روحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاو رکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔
THE MECCAN REVELATIONS (2VOL) کلیاتِ آتش Daron Acemoglu and James RobinsonTHE MECCAN REVELATIONS (Part I & II) Selected Texts of al Futuhat al Makkiya Perhaps no mystic in the history of the world has delved as deeply into the inner knowledge that informs our being as did Ibn Arabi. He was born into the cultural and religious crucible of Andalusian Spain in 1165, a place and time in which Muslim, Jewish and Christian scholars learned from each other and from the Greek classics that were then being translated and circulated.