Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Tabqat ibn Saad طبقات ابن سعد 4جلد سیٹ شرح دیوان حضرت علی صاحب تفہیم القرآن مولانا سید

SKU: 49972887027

4.3
USD2400.00 USD2429.00

Pay in 4 interest-free payments of $600.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 19 - Aug 24

Description

صاحب تفہیم القرآن مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ رسالہ ترجمان القرآن میں کئی دہائیوں تک لوگوں کے سوالوں کے جوابات دیتے رہے، ان کی فکری گتھیوں کو سلجھاتے رہے اور قرآن و سنت، فقہاء کے فتاویٰ اور بعض جدید مسائل میں اجتہاد کی مدد سے عامتہ الناس کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے رہے۔

امداد کے اثرات

چہرہ شناسی کے متعلق مفید اور دلچسپ معلومات پر مبنی کتاب

امرتا پریتم کی طرف سے رسیدی ٹکٹ" ایک پُرجوش خود نوشت سوانحی تصنیف ہے جو مصنف کی ذاتی جدوجہد اور شناخت، محبت اور معاشرتی مجبوریوں کے عکاسی کرتی ہے۔

اس کتاب کا موضوع اخلاقیات ہے اور اس کی بنیاد دین پر ہے۔ غزالی مشکل سے مشکل بات کو چھوٹے چھوٹے جملوں میں بڑی سہولت سے سمجھادیتے ہیں۔ استدال کی غرض سے قرآنی آیات اور حدیث نبوی سے کلام کو زینت بخشی ہے۔ بعض فقرات کے آخری فعل بود، باشد، شد، گشت وغیرہ حزف کر دیتے ہیں جس سے کلام میں حسن پیدا ہو جاتا ہے، کبھی کبھی فلسفانہ لکھتے کو واضح کرنے کے لیے اس کی تشریح بھی کردیتے ہیں لیکن تفصیل میں غیر ضروری چیزیں شامل نہیں آنے دیتے ہیں۔

Tabqat ibn Saad طبقات ابن سعد 4جلد سیٹ شرح دیوان حضرت علی صاحب تفہیم القرآن مولانا سید(4 ) : : ()

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products